راولپنڈی،فی نوکری پانچ لاکھ روپے لینےکا انکشاف

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں ڈی سی آفس میں نائب قاصد اور ڈرئیوار کی بھرتی من پسند افراد کو بھرتی کرلیا گیا فی نوکری پانچ لاکھ روپے لینےکا انکشاف نائب قاصد کی بھرتی کے لیے 627 افراد نے درخواستیں دی گئیں جن میں زیادہ تر افراد تعلیم یافتہ تھے تعلیم پافتہ کو نظر انداز کرلیا ڈی سی آفس نے بائیس افراد رکھنے تھے جس پر سیاسی اثر ورسوخ کے حامل افراد اور بھاری بھر رشوت وصول کرتے رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں