حریم شاہ کے استنبول میں سیر سپاٹے ،تصویر وائرل

استنمول (شوبز ڈیسک)پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی اپنی قریبی دوست صندل خٹک کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی گئی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)
شئیر کی گئی تصویر میں حریم شاہ اور صندل خٹک موجود ہیں۔
اس تصویر میں دونوں کو مغربی طرز کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس تصویر سے یہ اندازا لگایا جاسکتا ہے کہ دونوں ٹک ٹاکر اس وقت استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)
اس ویڈیو میں حریم شاہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)
اس ویڈیو میں حریم شاہ کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور بلال کی ایک ویڈیو شئیر کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)
اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اس سے قبل حریم شاہ اور صندل خٹک کی ٹرین میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)
ٹک ٹاک اسٹار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ڈانس ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل کو ٹرین میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)
حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ پاکستانی گانا بول کفارہ کیا ہوگا پر ڈانس کررہی تھیں۔
واضح رہے کہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے ،ٹک ٹاک اسٹار آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں