سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لفوین نے استعفیٰ دے دیا

سٹاک ہوم:(انٹرنیشنل ڈیسک) سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لفوین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سویڈن کے وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا جبکہ ان کی جگہ وزیر خذانہ مگڈالیناانڈرسن وزارت عظمیٰ کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔

پارلیمان کی حمایت حاصل رہی تو مگڈالینا سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں