تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں مسلح ڈاکو نے مزاحمت پرنمازی کو گولی مار دی

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں مسلح ڈاکو نے مزاحمت پرنمازی کو گولی مار دی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فجر کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر آنے والے عبدالرحمان کو موٹرسائیکل سوارڈاکوؤں نے روکا اورتکرار و مزاحمت پر گولی ماری اور7ہزارروپے چھین کر لے گئے شہریوں کے مطابق اس سے پہلے بھی متعددافرادسے قیمتی اشیاء اور رقم چھیننے کی وارداتیں ہو چکی ہیں پولیس مقدمہ تو درج کرتی ہے لیکن ملزم آج تک گرفتار نہیں ہوے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں