راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی،04ملزمان گرفتار،760گرام چرس برآمد

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی04ملزمان گرفتارکرکی760گرام چرس برآمدکرلی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گنجمنڈی پولیس نے محمد اویس سی200گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے محمدا یاز سی160گرام چرس، تھانہ گوجر خان پولیس نے محمد عثمان سی150گرام چرس، بابر حسین سی250گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درجکرلیے ،ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں