راولپنڈی ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی ،13ملزمان گرفتار، مقدمات درج

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی کرتے ہوئی13ملزمان گرفتارکر کی2کلو سے زیادہ چرس ،15لیٹرشراب اور5بوتل برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے عاطف سی300گرام چرس، یاسر منظور سی250گرام چرس، تھانہ آراے بازار پولیس نے زبیر ایوب سی180گرام چرس، تھانہ سول لائن پولیس نے رستم حیات سی110گرام چرس، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے عامر سی180گرام چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے محمد سدھیر سی200گرام چرس، تھانہ صدر واہ پولیس نے اسامہ علی سی350گرام چرس، تھانہ گوجر خان پولیس نے محمد رفیق سی160گرام چرس، تھانہ صدربیرونی پولیس نے محمد اعظم سی250گرام چرس، تھانہ کلرسیداںپولیس نے سہیل صابر سی110گرام چرس، محمد اکرم سی05بوتل شراب،تھانہ چونترہ پولیس نے محمد واصف سی05لیٹر شراب اور تھانہ کہوٹہ پولیس نے نثار احمد سی10لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ،ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں