عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں13ڈالر ز کا اضافہ

مقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار200روپے ہوگئی

کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں13ڈالر ز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1792ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار200اوردس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ3ہزار52 جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1420 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں