پتوکی(بیورو رپورٹ) پتوکی میں دکاندار نے تیرہ سالہ بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ،اوباش نے سات سالہ بچی کو اپنی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ،پولیس نے دونوں واقعا ت کے مقدمہ درج کر لیے۔بتایا گیا ہے کہ گلشن سبحان پتوکی میں رہائش پذیر محمد اشفاق کام کے سلسلہ میں گیا ہوا تھا اس کا تیرہ سالہ بیٹا ذیشان جو قرآن پاک حفظ کر رھا ہے ،گھر سے سودا لینے کے لیے قاری صلاح الدین کی دوکان پر گیا،قاری لڑکے کو اپنی دوکان کے اندر لے گیااور زبردستی بچے کے ساتھ زیادتی کی،زیادتی کا نشانہ بننے والے لڑکے نے تمام صورتحال سے اپنے والد کو آگاہ کیا۔
تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے لڑکے کے والد اشفاق کی تحریری درخواست پر ملزم قاری صلاح الدین کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔تھانہ سرائے مغل کے علاقے جھگیاں لالو ھیڈ بلوکی میں شاہداں پروین اپنے گھر میں ا?ئے ہوئے مہمانوں کو کھانا کھلانے میں مصروف تھی کہ اوباش ملزم نوید آیا اور اس کی سات سالہ بیٹی خدیجہ کو ورغلا پھسلا کر چیز دلانے کا جھانسہ دے کر اپنے ساتھ قریبی فصل میں لے گیااور کپڑے اتاڑ کر بچی کو برہنہ کر دیا اور زبردستی زیادتی کی،چیخ و پکار کرنے پر لوگ اکٹھے ہو گئے تاہم ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔تھانہ سرائے مغل پولیس نے بچی کی والدہ کی تحریری درخواست پر ملزم نوید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
عمران خان کی لازوال جدوجہد سے سٹیٹس کو کی بنیادیں ہل گئی ہیں: مسرت چیمہ
منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع
آئی ایم ایف نے تمام اشیاء پر17سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا
سینیٹر مشاہد حسین نے موناباؤ اور کھوکھرا پار بارڈر کھولنے کا مطالبہ کر دیا
” بڑھتی ہوئی مہنگائی “
” آج کی آواز”
وہ نہیں جانتے……!
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو بدھ کو ترکیہ جائیں گے
جیل بھرو تحریک سے حقیقی آزادی اور جمہوریت حاصل کریں گے: عمران خان
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز غیر قانونی قرار