اماراتی ایئرلائن کا دبئی اور تل ابیب کیلئے اگلے ماہ سے روزانہ پروازوں کا اعلان

ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے دبئی اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اگلے ماہ سے روزانہ پروازیں شروع کرنیکا اعلان کردیا۔

اماراتی ایئر لائن کے منیجر کا کہنا ہے کہ 6 دسمبر کو پہلی پرواز اسرائیل میں اترے گی۔یو اے ای کی ایک اور ایئرلائن جبکہ اسرائیل کی ایئرلائن بھی دونوں ممالک کیدرمیان ریگولر پروازیں شروع کررہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں