راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ، 9ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 9ملزمان گرفتار کر لئے،ملزمان سی910گرام چرس،11لیٹر شراب برآمد، الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے سیف سی290گرام چرس، تھانہ وارث خا ن پولیس نے وقاص سی200گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے اشفاق سی120گرام چرس، تھانہ کہوٹہ پولیس نے اسد تجمل سی300گرام چرس، تھانہ بنی پولیس نے ارسلان قریشی سی01بوتل شراب ، تھانہ ریس کورس پولیس نے سیرت مشتاق سی03لیٹر شراب، تھانہ مندرہ پولیس محمد جاوید سی05لیٹر شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے شعیب سی01-1/2لیٹر شراب، سلیمان سی01-1/2لیٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ،ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں