شیئر کریں برائیلرگوشت کی قیمت میں10روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے admin نومبر 3, 2021November 3, 2021 لاہور (کامرس ڈیسک) شہرمیںپرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سی318روپے ،زندہ برائیلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سی219روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی176روپے فی درجن رہی۔