سیف علی خان بڑے بیٹے کو ’شوٹنگ‘ سکھانے لگے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کو شٴْوٹنگ سکھانے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانے بنانے سکھانے میں مصروف ہیں۔

انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصاویر میں چار سالہ تیمور علی خان کو والد کے ہمراہ رائفل تھامے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔سیف اور کرینہ اس وقت اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں