فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 4 نومبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 4 نومبرسے بحریہ کالج ای ایٹ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضی چیمہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی کھلاڑی حصہ لیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں