راولپنڈی ، تھانہ صا دق آباد پولیس کی کارروائی ،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) تھانہ صا دق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث 02ملزمان گرفتارکر کے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوصادق۱ ٓباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث02ملزمان ثاقب اللہ اوراسماعیل کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا، ایس پی راول کاکہناتھاکہ کار وموٹرسائیکل چوروں کے خلا ف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں