28لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر

پولیس نے 28لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) تھانہ آر اے بازار پولیس نے عثمان خالد کیخلاف 8لاکھ 20ہزار روپے، تھانہ صدر واہ پولیس نے اسد علی کیخلاف 20لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں