62 فیصد لوگ پرانے پاکستان کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں:سحر خان

کر ا چی (شوبز ڈیسک) اداکارہ سحر خان نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں 62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے میں پرانے پاکستان کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔دوران پروگرام اداکارہ سحر خان نے 500کی دوڑ میں اداکارہ مہوش حیات کو شکست دے دی ، سحر خان نے مہوش حیات کے سکور 444 کے جواب میں 451کا سکور کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں