قوم پوچھے یہ کیوں اوپن ووٹنگ کی مخالفت کررہے ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ خریدوفروخت، دھونس، دھاندلی ن لیگ کا طرہ امتیاز ہے، اوپن ووٹنگ کی مخالفت وہ کرتا ہے جس کا خریداری کا ارادہ ہو، قوم پوچھے یہ کیوں اوپن ووٹنگ کی مخالفت کر رہے ہیں۔