چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا احسن اقدام, گمشدہ بچہ والد کے حوالے کردیا*

(بیورو چیف روزنامہ حالات نوید فاروقی حیدرآباد)
تھانہ اے سیکشن پولیس کو تھانہ حدود سے 8 سالہ بچہ بنام بلال لاوارث حالت میں ملا جسے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے حوالے کردیا۔ چائلڈ پروٹیکشن ٹیم نے بچے کے والدین کی تلاش کیلئے مختلف ذرائع سے کوشش کی جو بالآخر بچے کے والدین کا پتہ لگا جو بچے کو والد عمران کو تصدیق کے بعد حوالے کردیا گیا

بازیاب ہونے والے بچے کے والد نے ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب, انچارج چائلڈ پروٹیکشن یونٹ سب انسپیکٹر ساجد میمن اور انکی پوری ٹیم کا بے شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں