ایک اچھا باپ وہ ہے جس بارے کوئی بات نہیں کرتا، اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا اس کے باوجود وہ معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہے، اقراء عزیز

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے شوہر اور اداکار یاسر حسین کے لیے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔

اقرا عزیز نے انسٹا اسٹوری پر اپنے شوہر یاسر حسین کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک اچھے باپ کے ہمارے معاشرے میں مقام کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔اس پوسٹ میں ایک اچھے باپ کے معاشرے میں مقام کے بارے میں لکھا ہے کہ ’ایک اچھا باپ وہ ہے جس کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا، اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا لیکن اس کے باوجود بھی وہ معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہے‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں