ایوب کھوسہ کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انوکھا احتجاج، سائیکل چلانا شروع کردی

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار ایوب کھوسہ نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انوکھا احتجاج کیا ہے۔معروف اداکار نے پٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سائیکل چلانا شروع کردی۔

ایوب کھوسہ نے بطور احتجاج کراچی میں سائیکل چلائی، انہوں نے کہا کہ غریب لوگ مشکل ترین حالات کا سامنا کررہے ہیں۔معروف اداکار نے کہا کہ غریب شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کررہا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں