لاہور: گلوکارہ حمیرہ ارشد کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے خصوصی نغمہ

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کی نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں آج ہونے والے پاک بھارت میچ کے موقع پر ایک نیا گانا متعارف کروادیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں حوصلہ افزائی کی گئی ہے اور پوری پاکستانی قوم اپنے کرکٹ ٹیم کی فاتحہ کے لئے پر امید ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں