انشاءاللہ بھارت کیخلاف ضرور جیتیں گے: عمران خان

ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ،بھارت کیخلاف کامیاب ہوگی، دعا ہے قومی ٹیم بھارت کو شکست دے: وزیراعظم

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت ٹاکرے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق قریبی رفقاء سے کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے 69 سالہ وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ہے بھارت کیخلاف کامیاب ہوگی، دعا ہے قومی ٹیم بھارت کو شکست دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں