وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جار ی بیان کے مطابق ملاقات میں پنجاب کے انتظامی امور اور مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں