تھانہ کہوٹہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکر لیا

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) تھانہ کہوٹہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکر لیا پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری محمد شہزاد کو گرفتارکرلیاپولیس کے مطابق نامعلوم اشتہاری نے سال 2008میں مصدیق نامی شہری کو قتل کردیا تھا واقعہ کامقدمہ مقتول کے بھائی تصدیق کی مدعیت میں تھانہ کہوٹہ میں درج کیاگیاتھا

اپنا تبصرہ بھیجیں