ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی ،15ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں15ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ ایمونیشن برآمدکر لیا یتھانہ گنجمنڈی پولیس نے علی اوروحیدسی2پستول30بور مع ایمونیشن ، عبدالسلام اورفیضان سی25روند ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے عرفان اورسلمان سی2پستول 30بورمع ایمونیشن ،تھانہ روات پولیس نے عبدالطیف سی1پستول 9ایم ایم مع ایمونیشن اور عمرسی1پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ صادق آبادپولیس نے ذیشان سی1پستول 30بورمع ایمونیشن ، شمشیر سی12روند ،تھانہ ریس کورس پولیس نے ہوائی فائرنگ کے الزام میں محسن علی کو گرفتارکرکی1پستول 30بورمع ایمونیشن ،تھانہ مندرہ پولیس نے محمدعدنان سی1پستول30بو ر مع ایمونیشن ،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے گل اکبرسی1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ صدرواہ پولیس نے محمد عثمان سی1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے تن زیب سی1پستول 30بور مع ایمونیشن برآمد کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں