(ن)لیگ کے اجلاس کے حوالے سے چلنے والی خبر جھوٹ اور بے بنیاد ہے ‘مریم اورنگزیب

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن)کے اجلاس کے حوالے سے چلنے والی خبر کو شرانگیز، بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا ایسی بے بنیاد خبر خبر کو چلانے سے اجتناب کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں