راولپنڈی:3ملزمان گرفتار، 2کلو سے زائد چرس اور1کلو سے زائد ہیروئن برآمد

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے 3ملزمان گرفتارکر کے 2کلو سے زائد چرس اور1کلو سے زائد ہیروئن برآمدکرلی،نیوٹاؤن پولیس نے منشیات فروش زاہد حسین کے قبضہ سے 1کلو 300گرام چرس ،صدروبیرونی پولیس نے منشیات فروش سہیل شریف کے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 280گرام چر س،صدرواہ پولیس نے منشیات فروش عارف محمود کے قبضہ سے 1کلو 80گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے

اپنا تبصرہ بھیجیں