شیئر کریں تیز رفتار کار الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق admin فروری 22, 2021February 22, 2021 کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جامعہ کراچی کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار تمام چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔