161 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج، پی پی امیدوار آگے

این اے221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

اب تک 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آچکے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے امیدوار امیرعلی شاہ تریسٹھ ہزار چھ سو چھیالیس ووٹ لے کر آگے ہیں۔

  پی ٹی آئی کے امیدوار نظام الدین راہموں پچیس ہزار پانچ سو نو ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں