عالمی مارکیٹ میں11ڈالر کے اجافے سے فی اونس سونا1757ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں11ڈالر کے اجافے سے فی اونس سونا1757ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں800روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ15ہزار روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت686روپے کے اضافے سی98ہزار594روپے ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں