اے آئی جی جنرل چوہدری خالد رشید کو ڈی آئی جی لاء اینڈ آرڈر اسلام آباد کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آبادپولیس کے گریڈ 19 کے آفیسر اے آئی جی جنرل چوہدری خالد رشید کو ڈی آئی جی لاء اینڈ آرڈر اسلام آباد کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔جمعرات کو یہاں ترجمان کے مطابق باقاعدہ طور ہر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں