شیئر کریں عمران خان کل پشاور کا دورہ کریں گے admin فروری 21, 2021February 21, 2021 حکومت نے دھاندلی کا منصوبہ بنایا پھر بھی ہار گئی: مریم نواز مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ حکومت نے پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ بنایا پھر بھی بری طرح ہار گئی۔