۔سول اسپتال پولیس سیکیورٹی کا احسن اقدام, گمشدہ موبائل مالک کے حوالے کردیا گیا*

(بیورو چیف حالات نوید فاروقی۔)
سول اسپتال پولیس سیکیورٹی کا احسن اقدام, گمشدہ موبائل مالک کے حوالے کردیا گیا*سول اسپتال حیدرآباد سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار کو گمشدہ موبائل فون ملا جس کی معلومات لی گئی تو پتہ چلا کہ سول اسپتال آنے والے مریض کا ہے جسے پولیس چوکی سول اسپتال بلاکر کر موبائل فون مالک عدنان علی کے حوالے کردیا گیا
موبائل فون ملنے پر مالک نے ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب اور سول اسپتال پولیس سیکیورٹی اسٹاف کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں