بارش ہو اور حرا مانی رک جائے ایسا ہونہیں سکتا

کراچی(حالات شوبز ڈیسک) کراچی میں بارشوں کے موسم کا آغاز ہوچکا ہے ،موسم میں انجوائے کرتے ہوئے اداکارہ حرا مانی نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ حرا مانی برسات کے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں نے بہت پسند کیا ۔ادکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ بارش ہو اور حرا مانی رک جائے ایسا ہونہیں سکتا ہے۔اداکارہ حرا مانی نے اپنے میک اپ آرٹسٹ سے معزرت کرتے ہوئے کہا کہ میک دوبارہ کرنا پڑیگا کیونکہ چاندی تو بارش میں نہائے گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں