عماد وسیم کی پچ پر گرتے گرتے چھکا مارنے کی ویڈیو وائرل

آل راؤنڈر 10 گیندوں میں تین چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 27 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ،3 وکٹیں بھی حاصل کیں

جمیکا (حالات اسپورٹس ڈیسک ) پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم نے جمعہ کو 20 ویں اوور میں سینٹ لوسیا کنگز کے خلاف جمیکا تلاواز کے لیے چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو بڑے سکور تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں