14

اسٹیبلشمنٹ کی یہ رائے بھی رہی ہے کہ لانگ مارچ کے بجائے اِن ہاؤس تبدیلی کی طرف جایا جائے، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے  دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ایک وقت میں یہ رائے رہی ہے کہ لانگ مارچ کے بجائے اِن ہاؤس تبدیلی کی طرف جایا جائے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ جس وقت پی ڈی ایم استعفوں اور لانگ مارچ پر غور کررہی تھی تو اسٹیبلشمنٹ کی یہ رائے سامنے آئی تھی جو پی ڈی ایم کی قیادت نے تسلیم نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں