کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

پونے(این این آئی)بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔رپورٹ کے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان اسٹرائیک اینڈ پر موجود بیٹسمین نے ڈلیوری کے بعدامپائر سے پوچھا کہ کتنی بالز باقی ہیں، پھر اچانک ہی ان کی حالت خراب ہوئی اور وہیں گرپڑے۔امپائر اور ساتھی بیٹسمین نے سینے کو دبایا مگر انھوں نے فیلڈ پر ہی اپنی آخری سانس لے لی۔ اس سے قبل  جنوری میں بھی بھارت میں ایک 25 سالہ کرکٹر نے دوران میچ جان گنوا دی تھی۔دوسری

اپنا تبصرہ بھیجیں