یومِ دفاع آج جوش و جذبے سے منایا جائے گا

یومِ دفاع آج جوش و جذبے سے منایا جائے گا

ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا، مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو قوم خراجِ عقیدت پیش کرے گی۔

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بے مثال جرأت مندی سے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا تھا۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں