ملک و قوم کی خاطر سخت فیصلے کرنے پڑے ہیں، وزیر دفاع پرویز خٹک

ملک و قوم کی خاطر سخت فیصلے کرنے پڑے ہیں، وزیر دفاع پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ملک اور قوم کی خاطر سخت فیصلے کرنے پڑے ہیں۔

نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پاکستان حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کی توجہ غریب عوام کے مسائل کےحل پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت دیہات کی ترقی کے لیے خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں