آج 44 مجالس، 10 جلوس برآمد ہونگے

لاہور: آج 44 مجالس، 10 جلوس برآمد ہونگے

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں آج 44 مجالس بپا ہوں گی جبکہ 10 عزا داری جلوس برآمد ہوں گے۔

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاہور میں ہونے والی مجالس و جلوسوں کی سیکیورٹی پر 592 پولیس جوان تعینات ہوں گے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مجالس و جلوسوں کے سلسلے میں لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں