ہمیں موقع ملا تو خواتین کے لیے بجٹ کا 33 فیصد مختص کریں گے، سراج الحق

روی شاستری عمران خان کے معترف، بہترین کپتان قرار دیدیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ نے حال ہی میں اپنی کتاب “اسٹارگیزنگ: کھلاڑی میری زندگی میں” شائع کی جس میں انھوں نے کہا کہ عمران خان بہترین کپتانوں میں سے ایک ہیں جنہیں موجودہ وقت تک دنیا نے دیکھا ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں