59

حسین آباد پولیس کی کارروائی، نجی ریسٹورنٹ سے چوری شدہ کار برآمد*

رپورٹ حیدرآباد بیورو چیف محمد نوید فاروقی ۔
*تھانہ حسین آباد*ایس ایچ او انسپیکٹر امتیاز علی تھیبو کی ASI امتیاز عباسی اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ کاروائی
دوران پیٹرولنگ چیک پوسٹ گڈو ناکہ کے قریب سے ایک مشکوک کار ALR-969 کو روک کر چیک کیا جس سے دوران تلاشی کار میں سوار ڈرائیور بنام شہباز ولد خیر محمد پٹھان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل بمعہ 4 راؤنڈز برآمد ہوئے جبکہ ملزم کا ساتھی آفاق پٹھان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

گرفتار ملزم سے برآمد کار کے بارے میں معلومات حاصل کی گئی جس سے معلوم ہوا کہ برامد کار چوری شدہ ہے

گرفتار ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ ملزم نے برآمد کار مورخہ 2020-09-06 کو تھانہ حسین آباد کی حدود آٹو بھان میں قائم ایک نجی ریسٹورنٹ کے باہر پارکنگ سے چوری کی تھی جس واردات کا مقدمہ مالک بنام سید اسد علی شاہ کی مدعیت میں 137/2020 زیر دفعہ 381-A تعزیرات پاکستان کے تحت تھانہ حسین آباد میں درج ہے گرفتار ملزم کے خلاف سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا*22/2021 u/s 23-A S.A.A گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں