وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈی جی خان ڈویژن کے 7 پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔
عثمان بزدار نے پولیس افسران سے ملاقات میں آر پی او محمد فیصل رانا اور ڈی پی او عمر سعید ملک کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ہر ضلع میں خواتین پر تشدد کے سد باب کیلئے خصوصی سیل قائم کئے گئے ہیں۔