پاک قازقستان مشترکہ فوجی مشق، اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد

پاک قازقستان مشترکہ فوجی مشق، اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد

پاک قازقستان مشترکہ فوجی مشق کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ دوستریم تھری نامی مشقوں میں اسپیشل فورسز نے حصہ لیا۔

یرغمالیوں کی بازیابی، کمپاؤنڈ کلیئرنس کی مشق اور ہیلی کاپٹر سے رسّی کے ذریعے اترنے کی مشق کی گئی۔

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستریم تھری کی اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہوئی۔ جس میں دونوں ملکوں کی اسپیشل فورسز نے حصہ لیا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ فوجی مشق کے دوران فوری فیصلہ سازی پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں