ٹھری میرواہ، مدرسے میں استاد کا کمسن طالب علم پر تشدد

ٹھری میرواہ، مدرسے میں استاد کا کمسن طالب علم پر تشدد

خيرپور کے علاقے ٹھری میرواہ کے مدرسے میں مبینہ طور پر استاد نے کمسن طالب علم کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

استاد نے مبینہ طور پر بچے کو زنجیروں سے باندھ کر اس پر تشدد کیا۔

پولیس نے استاد کو حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں