گرفتار حلیم عادل کے کمرے میں سانپ نکل آیا: ترجمان
کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ دنوں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران گرفتار کیئے گئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے ترجمان محمد علی بلوچ کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو سینٹر میں حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلا ہے۔