پاکستان اداکارہ صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (حالات نیوز ڈسک) میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا بہترین استقبال کیا ، صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیر باد کہہ دیا، صنم نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے اپنی تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی: اداکارہ صنم چوہدری نے دین کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے صنم چوہدری نے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔
انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ’میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا اس طریقے سے استقبال کیا ہے، یہ بہت پرمسرت ہے، شکریہ‘

اپنا تبصرہ بھیجیں