بلاول کی رانی پور روانگی، استقبال کی تیاریاں مکمل

بلاول کی رانی پور روانگی، استقبال کی تیاریاں مکمل

نواب شاہ سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے رانی پور روانگی کے دوران جگہ جگہ استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، وہ آج قاضی احمد بالائی پل کا افتتاح کریں گے ۔

ڈویژنل صدر پیپلز پارٹی ضیاء الحسن لنجار کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گپچانی چودگی کے علاوہ دوڑ، باندھی کے مقام پر استقبال کیا جائے گا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری براستہ سڑک رانی پور جائیں گے، جبکہ بلاول آج قاضی احمد بالائی پل کا افتتاح بھی کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں