کراچی، اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشن بہار میں ہوٹل پر ملزمان نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق اہلکار منگھوپیر تھانے میں انویسٹی گیشن میں تعینات تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں شلوار قمیض پہنے شخص کو پولیس اہلکار پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فائرنگ کرنے والے حملہ آور کے ہاتھ میں دو پستول تھے اور اس نے دونوں سے فائرنگ کی جبکہ اس کا ایک ساتھی ہوٹل کے باہر کھڑا رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں