گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی

گوادر (حالات نیوز ڈسک) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی ائیرپورٹ کی تعمیر شروع کی جا چکی، منصوبے کا تعمیراتی کام زور و شور سے جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں